ایمر جنسی ضروریات

اس وقت ادارہ کو ان اشیا کی ارجنٹ ضرورت ہے. مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ یتیم طلبا و طالبات کی ان ضروریات کو پورا کر کے دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کریں اور اللہ کے مقبول بندے بن جائیں کیونکہ یتیموں کی کفالت اور خدمت کرنے والا اللہ اور رسول کا مقبول ہو جاتا ہے.

. ۔۔۔   یتیم طلبا و طالبات کے لیے یونیفارم کی اشد ضرورت ہے
. ۔۔۔ یتیم طلبا و طالبات کے لیے راشن اور گندم کی اشد ضرورت ہے
 ۔۔۔ گرلز برانچ میں یتیم طالبات کے لیے عمارت کی اشد ضرورت ہے کیونکہ فی الحال کرائے کی بلڈنگ میں تعلیم ۔و رہائش جاری ہے
. ۔۔۔ ایک عدد ایمبولینس کی ضرورت ہے

تعاون کرنے کے لیے جامعہ دارالعلوم اسلامیہ کے اکائو نٹ نمبر

 

برائے رابطہ نمبر

00923139846313 مدیر جامعہ
00923457354091 مدیر جامعہ
00923000761670 نائب مدیر جامعہ