مولانا صاحبزادہ یحی عباسی کی میزبانی میں جمیعت علما اسلام پنجاب کی مجلس عمومی کے اجلاس کا منظر

 

جمیعت علما اسلام پنجاب کی مجلس عمومی کا بھر پور اجلاس آج جامعہ دارالعلوم اسلامیہ جتوئی میں مولانا صاحبزادہ یحی عباسی کی میزبانی میں ہوا جس میں الحمدللہ اٹک سے لیکر راجن پور تک پورے پنجاب کے تمام اظلاع نے بھر پور شرکت فرمائی اور ایک مثالی اور قابل دید اور پر وقار اجلاس ہوا آمدہ الیکشن ۲۰۱۸ کی تیاری اور جماعت کو متحرک کرنے کے لیے اہم فیصلہ جات ہوئے۔ اللہ پاک شرف قبالیت سے نوازیں آمین ثم آمین۔

 

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*